نٹ بازی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - قلاباز کا فن یا پیشہ، قلابازی کھانے کا کام، کرتب؛ (کنایۃً) فریب، چال، عیاری۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - قلاباز کا فن یا پیشہ، قلابازی کھانے کا کام، کرتب؛ (کنایۃً) فریب، چال، عیاری۔